مقبوضہ کشمیر، تین سال میں630کشمیری حریت پسند شہید اور انڈین فورسز کے85اہلکار ہلاک ہوئے
No image نئی دہلی۔ بھارت کے وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نندا نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں بتایا کہ گزشتہ تین سال کے دوران جموں وکشمیر میں 630عسکریت پسند اور 85فورسز اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ نتیا نندا نے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ اس عرصے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑپوں کے 400واقعات ہوئے۔

واپس کریں