مظفر آباد میں محکمہ جنگلات کا اعلی سطحی اجلاس
No image مظفر آباد( کشیر رپورٹ) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے محکمہ جنگلات کے اعلی سطحی اجلاس میں حدود اور ترقیاتی امور کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔ چیف کنزرویٹر فارسٹ پرنسپل کی زیر صدارت اس اجلاس میں چیف کنزر ویٹر فارسٹ ڈویلپمنٹ ،علاقائی چیف کنزرویٹرز فارسٹ ،ڈائریکٹر وائلڈ لائف، ڈی ایف اوز اور ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔
واپس کریں