دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

مودی کی نظریں آزادکشمیر پر ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم ہندوستانی چالوں کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔راجہ فاروق حیدر خان
پنجاب اور فرنٹئیر کانسٹیبلری عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو روکنے کے لئے نہیں، وزیر اعظم چودھری انوار الحق۔چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور محکمہ داخلہ پنجاب کے خطوط میں 11مئی کی ہڑتال اور سیاسی عناصر کی طرف سے امن و امان کے مسئلے کو وجہ بتایا گیا ہے
آزاد کشمیر ہمیشہ سے ہی بھارت کا حصہ ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا بیان
مقبوضہ جموں وکشمیر، انڈین ایئر فورس کے قافلے پہ حملے کے بعد سرنکوٹ میں20افراد گرفتار، نامعلوم حملہ آورں کا فرضی خاکہ جاری
لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد صادق خان مسلسل تیسری بار بھاری اکثریت سے لندن کے میئر منتخب ہو گئے
مقبوضہ جموں و کشمیر ، انڈین ایئر فورس کے قافلے پہ حملہ، ایک ہلاک4زخمی، پونچھ ضلع میں فوجی آپریشن
آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
پاکستانOICوزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت اور غزہ میں جاری نسل کشی پر اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا
قابض ہندوستانی انتظامیہ نے ہندواڑہ مقبوضہ کشمیر کے 4افراد کی زمینوں کو ضبط کر لیا، مزید52افراد کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کاروائی جاری
مسئلہ کشمیر پرامن طور پر حل کرنے سے متعلق پاکستان اور ایران کے مشترکہ بیان پہ بھارت پریشان
آزاد کشمیر میں سیکرٹری ماحولیات مظہر فاروق جنجوعہ کی ہدایت پہ ماحولیاتی مسائل اور کلائیمیٹ چینج کے حوالہ سے آگاہی مہم
آزاد کشمیر میں بھارتی ٹائوٹوں اور دلالوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دیا جائے گا ،میرے خلاف ہزاروں تخلیاتی تحریک عدم اعتماد لائی جا چکی ہیں، مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے۔ وزیر اعظم چودھری انوار الحق
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کی ملاقات، تحریک آزادی کشمیر کے لئے پاکستان کی سیاسی ،اخلاقی و سفارتی حمایت کا اعادہ اور آزادکشمیر حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت کا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
آزادکشمیر حکومت کی طرف سے صحافیوں کے خلاف مقدمات پر چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے بات کروں گا۔وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں قید کیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی
امریکہ اسرائیل، فلسطینی لوگوں اور پورے خطے کو پائیدار امن و سلامتی مہیا کرنے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ ترجمان محکمہ خارجہ
مقبوضہ کشمیر سرینگر ، دریائے جہلم میں کشتی کے حادثے میں5افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
آزاد کشمیر میں تمام ملازمین کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت انکوائری کے اختیارات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو تفویض، رولز میں ترامیم
بھارت اور پاکستان کشیدگی میں اضافے سے گریز کریں،باہمی اختلافات کے حتمی حل کے لئے مزاکرات کئے جائیں۔امریکہ
مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں 3 افراد کی زمینیں ضبط، تینوں افراد ہندوستانی مظالم کی وجہ سے آزاد کشمیر چلے گئے تھے
میر پورKFCحملے پر آزاد کشمیر کے محکمہ داخلہ کا بیان
میر پور KFC پر حملے کی شدید مذمت، انکوائری اور شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ۔میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکا اجلاس
بھارتی وزیر دفاع کی آزادکشمیر کے حوالے سے ہرزہ سرائی پر ہندوستانی حکومت کو وارننگ دینا چاہتا ہوں کہ خواب میں چھیچھڑے دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق
آزادکشمیر میں موجود سیٹ اپ تقسیم کشمیر پر ٹھپہ لگوانے کے لیے لایا گیا ہے ۔ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر
رمضان پیکج کا دائرہ کار آزاد کشمیر تک بڑہانا پاکستان حکومت کاخوش آئند اقدام ، مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر کا لیگی رہنمائوں کے ہمراہ مظفر آباد میں یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ
آزاد کشمیر کا سیٹ اپ، ادارے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے ہی ہیں، آزاد کشمیر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا۔ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان
میر واعظ کشمیر مولانا محمد یوسف شاہ کی برسی کے موقع پر آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری اور وزیر اعظم چودھری انوا ر الحق کے خصوصی بیانات
آزاد کشمیر میں بددیانتی کو آئینی تحفظ تھا،حکومت میں راکھ کے سوا کچھ نہیں تھا اب تھوڑا سبزہ نظر آ رہا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق
میر واعظ و دیگر حریت رہنما بہتر حکمت عملی کے ساتھ رہنمائی کریں ، مقبوضہ کشمیر میں پابند آزاد کشمیر کی خواتین کا معاملہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ اٹھائوں گا۔ راجہ فاروق حیدر خان
وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار سے پاکستان چائنہ کامرس الائینس انٹرنیشل کے وفد کی ملاقات
کشمیر کے مسلمان جمہوریت چاہتے ہیں تونیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور کانگریس کو ووٹ نہ دیں۔ ہندوستانی وزیر داخلہ امت شاہ کابیان
ہندوستانی پارلیمنٹ الیکشن کے موقع پہ ' بی جے پی ' حکومت نے بڑی سیاسی جماعتوں کے بنک اکائونٹس سیل کر دیئے،' بی جے پی ' کو دھاندلی سے کامیاب کرنے کے حربے تیز
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کا نوٹس لے، بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بنایا جائے۔ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر کی وزراء حکومت بازل نقوی ، سردارجاوید ایوب کے ہمراہ پریس کانفرنس
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی اور پلندری و مظفر آباد کیڈٹ کالجز کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس
حکومت متحد و منظم ہے،کوئی عدم اعتماد نہیں، سیاسی دھمکی سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوا ر کے حق میں وزراء وقار نور، فیصل ممتاز، ماجد خان، انصر ابدالی، جاوید ایوب اور احمد رضا قادری کی پریس کانفرنس
صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے آزاد جموں و کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کی مدد حاصل، میرے خلاف عدم اعتمادکی متعدد کوششیں ہو چکی ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلام فوبیا کے خلاف پاکستان کی قرار داد منظور
ہندوستانی پارلیمنٹ کے الیکشن 19اپریل سے 7 مراحل میں کرانے کااعلان
ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی مزید6آزادی پسند جماعتوں پہ پابندی لگا دی
' او آئی سی ' مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مظالم کے خلاف اپنا کردار ادا کرے۔ آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر
حکومت پاکستان آزادکشمیر میں عدم استحکام کے خاتمہ کے لیے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے۔سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا ہڑتالی ملازمین سے خطاب
آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان سے یونیسیف کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹرڈاکٹر انوسا کبور اور وفد کی ملاقات
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا اور پولیٹیکل قونصلر رقیے کمورکو سے ملاقات
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات مدحت شہزاد کی زیر صدارت ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس، آزاد کشمیر کے متعدد ترقیاتی منصوبوں پہ غور
آزاد کشمیر کے ای الیون اسلام آباد کے بیس گودام میں گندم ذخیرہ کرنے کی گنجائش22ہزارپانچسو ٹن ، وزیر خوراک اور چیف سیکرٹری نے گودام اور ملحقہ پلاٹ کا معائینہ کیا
مظفر آباد میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاسنگ بنیاد
اقوام متحدہ اور بااثر ممالک ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا باوقار دیر پا حل تلاش کریں۔ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر
آزاد کشمیر حکومت اور ہاشو گروپ کے درمیان آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر اور چیئرمین واپڈا کی ملاقات