سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کوڈھائی بجے دن فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی
No image اسلام آباد ۔2ستمبر2021(کشیر رپورٹ) کشمیریوں کے مقبول عام آزادی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ کل 3ستمبر2021 کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ا دا کی جائے گی۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان بھی فیصل مسجد میں نماز جمعہ کے بعد سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شریک ہوں گے۔سید علی شاہ گیلانی کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد دن ڈھائی بجے اد اکی جائے گی۔
واپس کریں