ہندوستانی فوج کی طرف سے سیز فائر سمجھوتے کی خلاف ورزی،تیتری نوٹ میں فائرنگ اور مارٹر شیلنگ
No image ہجیرہ آزادکشمیر ( بدر لاسلام جعفری)پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشمیر کو غیر فطری طور پر تقسیم کرنے والی لائین آف کنٹرول پر سیز فائر کے اتفاق کے بعد ہندوستانی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں تیتری نوٹ سیکٹر میں سیز فائر سمجھوتے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ اور مارٹر شیلنگ کی جس سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ہندوستانی فوج نے جمعہ کو تیتری نوٹ میں سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ اور مارٹر شیلنگ کی جس سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔
واپس کریں