فیاض عباسی اور ڈاکٹر لیاقت ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے عہدے پہ تعینات
No image مظفر آباد17ستمبر2021( کشیر رپورٹ)آزاد کشمیر کے دو سیکرٹریز فیاض علی عباسی اور ڈاکٹر لیاقت حسین کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن سے جمعہ کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بی ایس21(پرسنل سکیل22) کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری فارسٹ،وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکٹر لیاقت حسین بی ایس21(پرسنل22)کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ متعین کیا گیا ہے۔
واپس کریں