کیڈٹ کالج سوہاوہ میں یتیم بچوں کے لئے انٹر کے داخلے ،فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر
No image راولپنڈی( کشیر رپورٹ) کیڈٹ کالج سوہاوہ میں انٹر کے داخلے ہو رہے ہیں ،فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے۔سوہاوہ ( جی ٹی روڈ)میں واقع کیڈٹ کالج میں صرف یتیم بچوں کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ فارم صدیق پپلک سکول سکتھ روڈ یا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد H سیکٹرسے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔راولپنڈی ڈویژن کے علاوہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے یتیم بچوں کے داخلے کے لئے کوشش کریں۔
واپس کریں