میر پور 3کے ضمنی الیکشن میں مسلم کانفرنس کا تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ
No image میر پور( کشیر رپورٹ) آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3میر پور3کے ضمنی الیکشن میں مسلم کانفرنس نے تحریک انصاف کے امیدوارکی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسلم کانفرنس کے امیدوار شہزادہ اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری یاسر سلطان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ 25جولائی2021کے عام انتخابات میں مسلم کانفرنس کے امیدوارشہزادہ اقبال نے 361 ووٹ حاصل کئے تھے۔
واپس کریں