دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال سے ٹی وی جنرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات
No image مظفر آباد ۔آزاد جموں و کشمیر حکومت کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے انسانیت سوز مظالم کو اجاگر کرنے اور آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی ،اجتماعی مفاد پر مبنی امور کے حوالے سے الیکٹرانک میڈیا کا اہم کردار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے ان خیالات کا اظہار ٹی وی جنرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات میں کیا جس نے ایسوسی ایشن کی صدر آصف رضا میر کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی۔
واپس کریں