دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی کا دورہ
No image زیارت۔ وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کیا۔ قائد اعظم ریزیڈنسی آمد پر لیویز کے چاک و چوبند دستے نے وزیر اعظم کو سلامی پیش کی۔وزیراعظم نے قائد میوزیم میں قائد اعظم کے زیر استعمال اشیا بھی دیکھیں ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت نے وزیراعظم آزادکشمیر کو بریفنگ بھی دی۔وزیر اعظم نے قائد اعظم میوزیم میں وزیراعظم آزادکشمیر پاک فوج کے قابل فخر ادارے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ گئے ہیں جہاں انہوں نے سٹاف کالج میں بین الاقوامی کورس کے شرکاسے خطاب کیا اس موقع پر سوال و جواب کی تفصیلی نشست بھی ہوئی۔
واپس کریں