دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی، مریم نواز
No image پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تم نےنہ صرف اکثریت کھودی بلکہ اخلاقی اتھارٹی بھی کھو دی۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ اب استعفیٰ دے دو۔
واپس کریں