دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مقبوضہ کشمیر، ہندواڑہ کی ایک مسجد میں ہندوستانی فوجیوں کی نہتے شہریوں پر فائرنگ، متعدد زخمی
No image سرینگر( کشیر رپورٹ) ہندوستانی قابض فوج نے آج ہندواڑہ علاقے میں احتجاج کرنے والے شہریوں پرفائرنگ کرتے ہوئے انہیں زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج ہندواڑہ کی ایک مقامی مسجد میں ہندوستانی فوجی ظہر کی نماز کے وقت مسجد میں داخل ہو گئے اور وہاں موجود نمازیوںکی تصویریں بنانے لگے۔ اس پر شہریوں نے احتجاج کیا۔شہریوں کی طرف سے سخت احتجاج پر ہندوستانی فوجیوںنے نہتے شہریوں پر فائرنگ شروع کر دی جس سے چند شہری زخمی ہوگئے۔
واپس کریں