دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
کوٹلی میں ٹیکس سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس
No image کوٹلی۔ ضلع کوٹلی میں ٹیکس امور کے بارے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری/سیکرٹری انلینڈ ریونیوآزاد جموں کشمیر فرحت علی میرنے انلینڈ ریونیو سرکل 03 کوٹلی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو سید علی اصغر بخاری نے کوٹلی سرکل کے دورے کے دوران ضلع کوٹلی میں ٹیکس امور اور ملازمین کے مسائل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری/سیکرٹری انلینڈ ریونیوآزاد جموں کشمیر نے اطمینان کا اظہار کیا۔
واپس کریں