دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مظفر آباد میں لبریشن فرنٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،محمود احمد ساغر
No image اسلام آباد ( کشیر رپورٹ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے مظفر آباد میں لبریشن فرنٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے کنویئر محمود احمد ساغر نے مظفر آباد میں لبریشن فرنٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کنوینر محمود احمد ساغر نے ایک بیان میں کہا کہ مظفر آباد میں لبریشن فرنٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
واپس کریں