دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تدفین اپنے شوہر شہزادہ فلپ کی قبرکے ساتھ19ستمبر کو ، لندن کے شاہی قبرستان میں دفن کیا جائے گا
No image لندن(کشیر رپورٹ) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تدفین لندن میں ونڈسر کے شاہی قبرستان میں اپنے شوہر شہزادہ فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا کی قبرکے ساتھ19ستمبر کو کی جائے گی۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر فلپ کا انتقال9 اپریل2021 کو99سال کی عمرمیں ہوا تھا ۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں 500 عالمی شخصیات شرکت کریں گی۔
واپس کریں