دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
گلگت بلتستان میں آثار قدیمہ کے نوادرات کی چوری اور سمگلنگ، حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ
No image گلگتکشیر رپورٹ)گلگت بلتستان میں قدیم دور کے آثار کا قیمتی خزانہ موجود ہے ،ایسی اطلاعات ہیں کہ آثار قدیمہ کے ان نوادرات کی سمگلنگ کی جار ہی ہے۔ اس بارے میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ گلگت بلتستان میں آثار قدیمہ کے نوادرات کی حفاظت کی جائے اور اس کی چوری، سمگلنگ کا تدارک کیا جائے اور اس حوالے سے سخت اقدامات کئے جائیں۔ اطلاعات کے مطابق دیامر میں دریائے سندھ کے اطراف میں ھزاروں سال پرانے نقش نگار کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے جسے اب اندرون ملک سمگل کئے جانے کا انکشاف ھوا ہے۔ ایک ٹرک میں ایسی چٹان کو لوڈ کر کے لیے جایا جارہا ہے جس پر قدیم دور کے نقش و نگار بنے ہوئے ہیں ۔
واپس کریں