دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
چین کے لئے پاکستانی ملبوسات کی برآمدات میں ایک سال کے دوران33فیصد کا غیر معمولی اضافہ
No image اسلام آباد(کشیر رپورٹ)پاکستان سے ریڈی میڈ گارمنٹس کی چین میںبرآمدات میں گزشتہ ایک سال کے دوران33فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانی ملبوسات کی چین کے لئے برآمدات میں33فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ چین سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستانی ملبوسات کی چین بھیجی جانے والی ان برآمدات میں یہ غیر معمولی اضافہ ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
واپس کریں