دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
سرینگر ، ڈل جھیل میں آگ لگنے سے 5 ہائوس بوٹس تباہ ، 3 بنگلہ دیشی سیاح ہلاک
No image سرینگر( کشیر رپورٹ) سرینگر میں دریائے جہلم پہ واقع ڈل جھیل میں ہفتے کے روز آگ لگنے سے 5ہائوس بوٹس تباہ ہو گئیں، حادثے میں بنگلہ دیش کے 3سیاح ہلاک ہو گئے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حرارت پہنچانے والے بجلی کے آلات کی وجہ سے آگ لگی۔صبح سویرے ایک ہائوس بوٹ میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی اور آگ نے دیگر چار ہائوس بوٹس کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔یہ ہائوس بوٹس مکمل طور پر لکڑی سے بنی ہوتی ہیں اور ان کی مالیت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔
واپس کریں