پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کے فروغ کا اہم بین الاقوامی تجارتی روٹ معاہدہ
ماسکو(کشیر رپورٹ) پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم معاہد ہ طے پایا ہے۔اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہوگا۔اس تجارتی معاہدے پہ پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کے حوالے سے کئی دیگر اہم فیصلے بھی کئے گئے ہیں۔ بین الاقوامی تجارتی روٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب رشین فیڈریشن کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹیلی گناڈیوچ سیلیوف اور پاکستان کے وزیر مواصلات اسد محمود نے اس معاہدے پر دستخط کئے۔
واپس کریں