پاکستان میں ایکس ( ٹوئٹر ) پر پابندی سے کشمیر کاز بھی ناقابل تلافی نقصان سے دوچار، پابندی سے کشمیریوں کی آواز محدود اور کمزور کی گئی ہے
' آئی سی سی' کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی، ٹرافی کی نمائش والے شہروں سے مظفر آباد اور سکردو کے نام نکال دیئے گئے
سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آ چکے ہیں، 9 مئی کے مقدمات کا جلد فیصلہ سنایا جائے۔ عطاءاللہ تارڑ
پاکستان میں تعداد کے لحاظ سے پنجابی پہلے، پشتو دوسرے، سندھی تیسرے ، سرائیکی چوتھے، اردو پانچویں،بلوچی چھٹے، ہندکو ساتویں،کشمیری گیارھویں، شینا بارھویں اور بلتی تیرھویں نمبر پہ
دنیا میں امن کیلئےکردار ادا کرتے رہیں گے ،کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے،کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان تاریخ کے بدترین مضر صحت، جان لیوا اسموگ کے خطرات سے دوچار
انڈیا پاکستان میں دہشت گردی اور ماورائے عدالت قتل کی پشت پناہی ختم کرے، دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر دفاع کے بیان پہ ردعمل
راولپنڈی کے سیٹلائٹ ٹائون علاقے میں بجلی کی نئے میٹر کی تنصیب شروع
بھارت کے خلاف27اکتوبر کو کشمیر کے حوالے سے ' یوم سیاہ ' بھر پور طور پر منانے کے لئے اسلام آباد میں اعلی سطحی اجلاس
احسن اقبال سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات
آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے نام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (اے ٹی ایل)میں شامل
آزاد کشمیر حکومت آزادی اظہار پر پابندی کے قانون کی آڑ میں آزاد صحافت کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔آزاد کشمیر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجلاس
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے بھارتی اقدا م کی مذمت، بھارت جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرے۔پاکستان کا مطالبہ
پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اجلاس(12ستمبر) میں آزاد کشمیر کے سیاستدانوں، ممبران کشمیر کونسل کو شرکت کی دعوت
حکومت پاکستان نے کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کو فروخت کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، اس سلسلے میں قائم کمیٹی بھی ختم،نوٹیفیکیشن جاری، کشمیری صحافی اطہر مسعود وانی کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کا اقدام
آزاد کشمیر حکومت کے ایک وزیر کا کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کی فروخت سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کو شرمناک خط
وفاقی حکومت نے کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کو فروخت کرنے کی کاروائی شروع کر دی، وزیر اعظم شہباز شریف نے 7رکنی اعلی سطحی کمیٹی قائم کر دی
کشمیر اور فلسطین کے لوگوں کو ان کے حقوق کی فراہمی خطے میں امن برقرار رکھنے کا واحد راستہ ہے، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار۔پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیر امور کشمیر امیر مقام۔ اسلام آباد میں ریلی
نالہ لئی میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم نیو کٹاریاں سے چوری ہو گیا
وزیر اعلی مریم نواز شریف راولپنڈی میں واقع پنجاب حکومت کے ملکیتی پبلک چنار پارک کو لینڈ مافیا سے بچائیں۔ شہریوں کی اپیل
جاپان کا کوہ پیما گلگت بلتستان کے گولڈن پیک نامی پہاڑ پہ گر کر ہلاک
مودی سرکار کا کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا دعوی سراسر دھوکہ اور فریب ہے: الطاف حسین وانی
جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی حربہ ۔ جنرل عاصم منیر نے عید الاضحی LOCکے درہ حاجی پیر میں فوجی جوانوں کے ساتھ منائی
احمد فرہاد آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کا بیان
نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہو گئے
آزادکشمیر حکومت کی طرف سے صحافیوں کے خلاف مقدمات پر چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے بات کروں گا۔وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام
آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی17رکنی کابینہ، 6وزیر لاہور سے شامل، راولپنڈی ڈویژن سے کسی کو وزیر نہیں بنایا گیا
شہباز شریف 201ووٹ لے کر وزیرِ اعظم منتخب ،پہلے خطاب میں گریٹ گیم کا حصہ نہ بننے، ہمسایہ ممالک سے برابری کی بنیاد پہ تعلقات، امریکہ سے تعلقات بہتر بنانے کا اعلان، بے گناہ کشمیریوں کا خون بہایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
مریم نواز220ووٹ لے کر پنجاب کی وزیر اعلی منتخب، پارلیمانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلی، پنجاب اسمبلی سے پہلے خطاب میں ترجیحات کا اعلان
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن7مارچ کو ہوں گے
پنجاب اسمبلی کے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہو گا
ایران، پاکستان گیس پائپ لائین کے اہم منصوبے میں مثبت پیش رفت
الیکشن میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں نواز شریف کے تین اہم اعلانات
پاکستان حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا،کسی بھی جارحیت کا بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔جنرل عاصم منیر کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پہ مظفر آباد میں یادگار شہداء اور کنٹرول لائین پہ اگلے مورچوں کا دورہ
کشمیریوں کو بھارتی جیلوں میں قتل کیا جا رہا ہے، ہندوستان طاقت سے کشمیریوں کو دبا نہیں سکتا۔مشعال ملک، طارق محمود خان، امجد چودھری،شیرباز منیر اور جاوید چودھری کا خطاب
شہباز شریف سے سردار عتیق احمد خان کی ملاقات، مسلم کانفرنس نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا
معروف کشمیری رہنماکے ایچ خورشید مرحوم کی اہلیہ بیگم ثریا خورشید وفات پا گئیں
پاکستان بھر میں مقیم کشمیری مسلم لیگ ن کی بھرپور انتخابی مہم چلائیں ، راجہ فاروق حیدر کا پنجاب کے حلقوں کا دورہ شروع
مسلم لیگ ن کے منشور میں مسئلہ کشمیر بھی شامل
پاکستان کا کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کا دن ، کابینہ ڈویژن کی طرف سے 5فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد میں انڈین ایمبیسی کے سامنے کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیابی سے ہمکنار ہو گی ، 8فروری کے بعد آزاد کشمیر کا دورہ کروں گا۔ نواز شریف
موسمیاتی تغیرکے تباہ کن اثرات ، حالیہ موسم سرما بغیر بارش کے گزرنے کا امکان
پاکستان کشمیری بھائیوں کی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر طرح کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس
پاکستان کشمیر کی صورتحال سے لاتعلق نہیں رہ سکتا،پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب
جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پہ امریکہ روانہ
مسلم لیگ ن کی34رکنی منشور کمیٹی کا اعلان، عرفان صدیقی چیئرمین اور مریم اورنگزیب سیکرٹری مقرر