بارہمولہ میں ادبی مرکزی کمراز کی 44ویں سالانہ ادبی کانفرنس
نیشنل کانفرنس اور کانگرس کو خصوصی درجے کی قرار داد کے متعلق خدشات کو دور کرنا چاہئے: محبوبہ مفتی
اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد میں دفعہ 370 کی بحالی کا ذکر نہیں: طارق قرہ
پہلا جینیاتی مطالعہ جموں و کشمیر کے وسطی ایشیا سے تعلقات کو اجاگر کرتا ہے
انڈس واٹر ٹریٹی سے جموں و کشمیر کو نقصان ہو رہا ہے ۔وزیر اعلی عمر عبداللہ
عمر عبداللہ نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے وزیر اعلی کا حلف لے لیا
مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن، نیشنل کانفرنس42، بی جے پی29، پی ڈی پی3، انڈین کانگریس6
بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کا تیسرااور آخری مرحلہ مکمل، نتائج8اکتوبر کو متوقع
مقبوضہ جموں وکشمیر کی بے اختیارکٹھ پتلی اسمبلی کے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں25ستمبر کو26سیٹوں پہ پولنگ
پاکستان، کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا کشمیر کے بارے میں ایجنڈا ایک ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
مقبوضہ جموں وکشمیر کی بے اختیار اسمبلی الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل
نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنمائوں کے ایک دوسرے پہ ' بی جے پی ' سے ساز باز کے الزامات
مقبوضہ کشمیر اسمبلی کا درجہ بلدیہ تک گھٹا دیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری اورکپواڑہ ضلع میں بھارتی فوج اور کشمیری آزادی پسندوں کے درمیان تین جھڑپیں
مقبوضہ کشمیر الیکشن ، نیشنل کانفرنس کا منشور
بھارتی الیکشن کمیشن کا مقبوضہ جموں وکشمیر ریاستی اسمبلی الیکشن 18ستمبر سے تین مراحل میں کرانے کا اعلان، کل90سیٹو ں پہ الیکشن ہوں گے
مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کی6 نشستوں کے نتائج، نیشنل کانفرنس نے 2، بی جے پی نے 2اور 2آزاد امیدوار کامیاب
مقبوضہ کشمیر میں طویل جھڑپ،3بھارتی فوجی ہلاک،2حریت پسند شہید
مقبوضہ جموں وکشمیر، انڈین ایئر فورس کے قافلے پہ حملے کے بعد سرنکوٹ میں20افراد گرفتار، نامعلوم حملہ آورں کا فرضی خاکہ جاری
مقبوضہ جموں و کشمیر ، انڈین ایئر فورس کے قافلے پہ حملہ، ایک ہلاک4زخمی، پونچھ ضلع میں فوجی آپریشن
قابض ہندوستانی انتظامیہ نے ہندواڑہ مقبوضہ کشمیر کے 4افراد کی زمینوں کو ضبط کر لیا، مزید52افراد کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کاروائی جاری
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں قید کیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر سرینگر ، دریائے جہلم میں کشتی کے حادثے میں5افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں 3 افراد کی زمینیں ضبط، تینوں افراد ہندوستانی مظالم کی وجہ سے آزاد کشمیر چلے گئے تھے
ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی مزید6آزادی پسند جماعتوں پہ پابندی لگا دی
مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کابدترین شکار،جنوری 1989سے 22ہزار9سو73خواتین بیوہ ، 11ہزار2سو 63کی بے حرمتی
آج ہندوستان جموں و کشمیر کو دیکھ کر سکون کا سانس لے رہا ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی سرینگر میں تقریر
گلمرگ کے کھلن مرگ علاقے میں ایک روسی اسکیٹر فرفانی تودے میں دب کر ہلاک
مقبوضہ جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں کنٹرول لائین کے ساتھ نوشہرہ سیکٹر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک، دو زخمی
آزادی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف انڈین ایئر فورس کے4افراد کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت
مقبوضہ جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے بڑی تعداد میں ہندوستانی فوج متعین، پیر پنجال پہاڑی سلسلے کے دونوں طرف کے علاقوں میں ہندوستانی فوج کا جنگی آپریشن سروشکتی شروع
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہندوستان کی ظلم و جبرکی پالیسیاں مسلسل جاری ہیں : کل جماعتی حریت کانفرنس
ہندوستانی حکومت کشمیریوں کے ساتھ ملی ٹنٹوں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری فریڈم فائٹر ہندوستانی فوج سے جھڑپ میں شہید
ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آزادی کی مزاحمتی تحریک میں استعمال ہونے کے الزام میں ایک رہائشی مکان اور ایک کار کو مستقل سرکاری تحویل میں لے لیا۔
ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی پسند سیاسی تنظیم تحریک حریت پہ بھی پابندی عائید کر دی
ہندوستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی پسند سیاسی تنظیم مسلم لیگ (جموں و کشمیر) پر پابندی عائد کر دی
اگر ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کے ذریعے تنازعات ختم نہیں کرتے ہیں تو کشمیر کا وہی حشر ہوگا جو غزہ اور فلسطین کا ہوا ہے ۔فاروق عبداللہ
شیری بارہمولہ میں ریٹائرڈ پولیس افسر فائرنگ سے ہلاک
مقبوضہ جموں وکشمیر، ہندوستانی فوجیوں کا راجوری کے نواحی دیہاتوں میں شدید ظلم و تشدد، ایک سو سے زائد افراد کو فوجی کیمپوں میں بدترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فوجی تشدد سے کم از کم4افراد ہلاک
مقبوضہ جموں وکشمیر، راجوری کے بفلیار علاقے میں3دیہاتی ہندوستانی فوج کے تشدد سے ہلاک، ہندوستانی فوج متعدد دیہاتیوں کو حراست میں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے،ہندوستانی فوج کے خلاف دیہاتیوں کا مظاہرہ
مقبوضہ جموں وکشمیر میں راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں کشمیری فریڈم فائٹرز کے حملے میں5ہندوستانی فوجی ہلاک ،2زخمی
ہندوستانی سپریم کورٹ کا ایک بار پھر کشمیر یوں کے خلاف حکومت کے ظلم و ستم میں سہولت کاری پہ مبنی فیصلہ
ہندوستان نے میرے شوہر، بیٹو ں کو جلا کر مار دیا، اب گھر کو تحویل میں لیا جا رہا ہے،مجھے کوئی پرواہ نہیں، ہندوستان نے ہمارا چھوڑا ہی کیا ہے۔ دلیر ضعیف کشمیری خاتون کی وڈیو وائرل
مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق ہندوستانی پارلیمنٹ میں قانون سازی کا عمل مکمل، مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کی نشستوں کی تعداد114ہو گئی
ہندوستانی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق پارلیمنٹ میں دو بل منظور، اپوزیشن جماعتوں کی سخت مخالفت
مقبوضہ کشمیر، راجوری میں کشمیری فریڈم فائٹرز سے جھڑپ میں میجر،کیپٹن سمیت7ہندوستانی فوجی ہلاک، ایک فریڈم فائٹر شہید، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر سمیت 4افراد تحریک آزادی کی حمایت کے الزام میں سرکاری ملازمت سے برطرف
مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ریچھ پکڑا گیا، LOCپہ ہندوستانی فوج کی نصب باڑ سے کشمیر کے جنگلی جانور شدید متاثر
مقبوضہ کشمیر، ڈوڈہ میں بس گہری کھائی میں گرنے سے40مسافر ہلاک ، متعدد زخمی