آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 8دسمبر کو پاکستان رینجرز اور ر فرنٹئیر کانسٹیبری کے4200 اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی پہ متعین ہوں گے۔وزارت داخلہ حکومت پاکستان
اسلام آباد( کشیر رپورٹ) آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں میر پور ڈویژن میںرینجرز اور فرنٹئیر کانسٹیبری کے4200 اہلکار سیکورٹی کی ڈیوٹی پہ تعینات ہوں گے۔حکومت پاکستان کے محکمہ داخلہ کے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق میر پور ڈویژن کے تین اضلاع، میر پور، کوٹلی اور بھمبر میں8دسمبر کو تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے موقع پر پاکستان رینجرز ، پنجاب کے12سو اور ر فرنٹئیر کانسٹیبرکے 3ہزار اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی پہ تعینات کئے جار ہے ہیں۔
واپس کریں