دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
آزاد کشمیر پولیس میں رینجرز کے نام سے نئی فورس کی تخلیق، نوٹیفیکیشن جاری
No image مظفر آباد( کشیر رپورٹ) آزاد کشمیر پولیس میں ' اے جے کے رینجرز' (AJK Rangers)کے نام سے ایک نئی فورس قائم کی گئی ہے ۔ اس نئی فورس کے قیام کا نوٹیفیلیشن بھی جاری کر دیاگیاہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اس نئی فورس میں کانسٹیبلان، بی7 کی ایک ہزار آسامیاں تخلیق کی گئی ہیں اور اس کے لئے نئی آسامیوں کی تخلیق پہ عائید شدہ پابندی میں نرمی لائی گئی ہے۔اس نئی پولیس فورس کے لئے دیگر تخلیق شدہ آسامیوں پر تقرریاں ، تعیناتیاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔
واپس کریں