دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
راولپنڈی کے سیٹلائٹ ٹائون علاقے میں بجلی کی نئے میٹر کی تنصیب شروع
No image راولپنڈی ( کشیر رپورٹ)آئیسکونے سیٹلائٹ ٹائون میں نئے میٹر کی تنصیب کا کام شروع کر دیا ہے۔ نئے میٹر میں میٹر ریڈر کی ضرورت نہیں ہو گی اور صارفین کو بجلی کے بل آن لائن بھیجے جائیں گے۔نئے میٹر میں سیکورٹی کے انتظامات بہتر ہیں اور ان کی تنصیب سے بجلی چوری کو روکنے میں مدد بھی ملے گی۔نئے میٹر میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اگر صارف چاہے تو وہ پری پیڈ ادائیگی بھی کر سکے گا۔ راولپنڈی کے چند علاقوں میں نئے میٹر کی تنصیب پہلے ہی کی جا چکی ہے جبکہ اب سیٹلائٹ ٹائون میں نئے میٹر کی تنصیب کا کام جاری ہے۔
واپس کریں