دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مقبوضہ کشمیر، ٹریفک حادثے میں3بھارتی فوجی ہلاک3زخمی
No image سرینگر( کشیر رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں 3بھارتی فوجی ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ ہفتے کے روز بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک گہری کھائی میں گر گیا ۔ٹرک پہ سوار 3فوجی ہلاک اور3زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے ہلاک اور زخمیوں کو حادثے کے شکار ٹرک سے نکالا۔بھارتی فوج کے مطابق ٹرک خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔دو فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو ئے جبکہ ایک ہسپتال میں ہلاک ہوا۔
واپس کریں